ڈیوڈ وارنر نے کم عمر شائق کو اپنا بیٹ دے کر دل جیت لیے - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

ڈیوڈ وارنر نے کم عمر شائق کو اپنا بیٹ دے کر دل جیت لیے

سڈنی:  آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر نے کم عمر شائق کو اپنا بیٹ دے کر دل جیت لیے۔

کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹیو کیون روبرٹس نے خود ان کی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ پریکٹس کے بعد واپس جاتے ہوئے اسٹینڈ میں موجود ایک کم عمر شائق کو بیٹ دے کر اسے خوش کردیتے ہیں، یہ ویڈیو جلد ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، وارنرکے اس اقدام کو کافی سراہا جارہا ہے۔

The post ڈیوڈ وارنر نے کم عمر شائق کو اپنا بیٹ دے کر دل جیت لیے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/39QuPQY