لڑکی سے زیادتی کاالزام،جج مس کنڈکٹ پرمعطل - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

لڑکی سے زیادتی کاالزام،جج مس کنڈکٹ پرمعطل

کراچی: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ نے جوڈیشل مجسٹریٹ امتیاز حسین بھٹو کو معطل کردیا۔

جوڈیشل مجسٹریٹ امتیاز بھٹو کو مس کنڈکٹ کی بنیاد پر معطل کیا گیا،جاری احکام کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ سیہون امتیاز حسین بھٹو کو سندھ ہائی کورٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق سیہون میں پسند کی شادی کرنے والے لڑکی سے مبینہ زیادتی کی خبریں شایع ہوئی تھیں، متاثرہ لڑکی نے جوڈیشل مجسٹریٹ پر زیادتی کا الزام عائد کیا تھا، خاتون کے بیان کے مطابق جج نے اپنے چیمبر میں اسے زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔

 

The post لڑکی سے زیادتی کاالزام،جج مس کنڈکٹ پرمعطل appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2R7Maxu