ویرات کوہلی نے زیادہ ٹی 20 انٹرنیشنل رنز میں روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

ویرات کوہلی نے زیادہ ٹی 20 انٹرنیشنل رنز میں روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا

اندور:  بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے سب سے زیادہ ٹی 20 انٹرنیشنل رنز میں روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا۔

سری لنکا سے دوسرے ٹی 20 میچ سے قبل کپتان اور نائب دونوں کا اسکور 2633 تھا،گذشتہ روز کوہلی نے ناٹ آئوٹ 30 رنز بناکر اپنا مجموعہ 2663 کرلیا، روہت شرما کو اس سیریز میں آرام دیا گیا ہے۔

The post ویرات کوہلی نے زیادہ ٹی 20 انٹرنیشنل رنز میں روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/36xJPAZ