شہید حکیم سعید کی 100 ویں سالگرہ پر یادگاری ٹکٹ کا اجرا - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

شہید حکیم سعید کی 100 ویں سالگرہ پر یادگاری ٹکٹ کا اجرا

کراچی: شہید حکیم محمد سعید کی 100 ویں سالگرہ کے موقع پر یادگاری ٹکٹ کا اجرا کیا گیا۔

پاکستان پوسٹ کی جانب سے شہید حکیم محمد سعید کی 100 ویں سالگرہ کے موقع پر 20 روپے کے یادگاری ٹکٹ کا اجرا کیا گیا ہے۔ ٹکٹ پر پاکستان سے پیار کرو، پاکستان کی تعمیر کرو، (Love Pakistan-Build Pakistan) لکھا ہوا ہے۔

The post شہید حکیم سعید کی 100 ویں سالگرہ پر یادگاری ٹکٹ کا اجرا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/36G1yGv