وقاریونس خواتین کرکٹرز کو مشورے دینے کیلیے قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

وقاریونس خواتین کرکٹرز کو مشورے دینے کیلیے قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے

 لاہور:  قومی ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس خواتین کرکٹرز کو مشورے دینے کیلیے قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے۔

بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کی تیاریوں میں مصروف میزبان کھلاڑیوں کی ٹریننگ کے دوران سابق کپتان میدان میں آئے، انھوں نے تمام خواتین کرکٹرز سے سیریز کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بھرپور حوصلہ افزائی کی۔

بولنگ کوچ نے بولرز کو درست لائن، لینتھ اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں یارکرز کے استعمال کے بارے میں مشورے دیے۔

The post وقاریونس خواتین کرکٹرز کو مشورے دینے کیلیے قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/31LeTKu