فضل الرحمن کیخلاف بغاوت کی کارروائی کیلیے دائر درخواست سماعت کیلیے مقرر - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

فضل الرحمن کیخلاف بغاوت کی کارروائی کیلیے دائر درخواست سماعت کیلیے مقرر

 لاہور:  لاہور ہائیکورٹ کے روبرو مولانا فضل الرحمن کیخلاف بغاوت کی کارروائی کے لیے دائر درخواست سماعت کیلیے مقرر کردی گئی۔

جسٹس محمد امیر بھٹی درخواست پر سماعت کریں گے، ایڈووکیٹ ندیم سرور کی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ مولانا فضل الرحمن اشتعال انگیز تقاریر کر کے لوگوں کو حکومت کے خلاف اکسا رہے ہیں، ان کی تقاریر سے انتشار پھیلنے کا خدشہ ہے۔

The post فضل الرحمن کیخلاف بغاوت کی کارروائی کیلیے دائر درخواست سماعت کیلیے مقرر appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2qGR6hT