بجٹ میں صدر مملکت کے تفریحی و تحائف صوابدیدی فنڈز ختم کردیے گئے - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

بجٹ میں صدر مملکت کے تفریحی و تحائف صوابدیدی فنڈز ختم کردیے گئے

 اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے مالی سال 2019-20کے بجٹ میں صدر مملکت کے تفریحی و تحائف اور صوابدیدی فنڈز تقریباً ختم کردیے ہیں۔

مالی سال 2019-20کے بجٹ میں صدر مملکت کے تفریحی و تحائف فنڈز 3کروڑ70لاکھ سے کم کر کے محض ایک ہزار جبکہ صوابدیدی فنڈز 6کروڑ سے کم کر کے ایک ہزار کر دیے گئے جبکہ صدر مملکت کی تنخواہ تقریباً9لاکھ روپے ماہانہ برقرار رکھی گئی ہے۔

The post بجٹ میں صدر مملکت کے تفریحی و تحائف صوابدیدی فنڈز ختم کردیے گئے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان http://bit.ly/2Ibm48h