10ماہ میں قرضوں میں 3.9 ٹریلین روپے اضافہ - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

10ماہ میں قرضوں میں 3.9 ٹریلین روپے اضافہ

 اسلام آباد:  پی ٹی آئی کی وفاقی حکومت نے10ماہ میںسرکاری قرضوں میں3.9 ٹریلین روپے کا اضافہ کردیا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق موجودہ حکومت کے دور میں3.9ٹریلین کے اضافے کے بعد جولائی تا اپریل مجموعی قرضے 28ٹریلین روپے پر پہنچ چکے ہیں۔

واضح رہے کہ پیپلزپارٹی نے2008-13 کے دوران6ٹریلین کے قرضے لے کر مجموعی قرضے 14ٹریلین جب کہ ن لیگ نے اپنے 5سالہ دورحکومت میں10ٹریلین کے قرضے لیے اور مجموعی قرضوں کا حجم 24.2ٹریلین روپے تک پہنچادیاتھا۔

The post 10ماہ میں قرضوں میں 3.9 ٹریلین روپے اضافہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » بزنس http://bit.ly/2IhY0AN