کارکے رینٹل پاور مقدمہ؛ جزوی ادائیگی کیلیے یورپی بینک میں اکاؤنٹ کھلوانے کا فیصلہ - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

کارکے رینٹل پاور مقدمہ؛ جزوی ادائیگی کیلیے یورپی بینک میں اکاؤنٹ کھلوانے کا فیصلہ

 اسلام آباد: کارکے رینٹل پاورپلانٹ کے مقدمے میں ایوارڈکے نفاذ میں رہنے کیلیے یورپی بینک میں ایسکرو اکاؤنٹ کھلوانے کافیصلہ کیا گیا ہے۔

پاکستان نے کارکے رینٹل پاورپلانٹ کے مقدمے میں ایوارڈکے نفاذ میں رہنے کیلیے یورپی بینک میں ایسکرو اکاؤنٹ کھلوانے کافیصلہ کیا ہے تاکہ جزوی ادائیگی کیلئے 50ملین ڈالرجمع کرائے جاسکیں۔

 

واضح رہے کہ حکومت کم ازکم جرمانے کیلیے مذکورہ کمپنی کے ساتھ عدالت سے باہرسمجھوتے کی کوشش کرتی رہی مگرکامیاب نہ ہوسکی۔

The post کارکے رینٹل پاور مقدمہ؛ جزوی ادائیگی کیلیے یورپی بینک میں اکاؤنٹ کھلوانے کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » بزنس http://bit.ly/2Ie6qsy