سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا رجحان - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا رجحان

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کمی کے باعث نئی قیمت بڑھ کر 67 ہزار 100 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونےکی قیمت  8 ڈالر کے اضافے سے 1289 ڈالر کی سطح پر پہنچنےکے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 1000 روپے 858 روپے اضافہ ہوگیا ہے۔

قیمتوں میں کمی کے بعد کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 67 ہزار 800 روپے اورفی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 58 ہزار 128 روپے ہوگئی، اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 890 اور فی دس گرام چاندی کی قیمت 763 روپے پرمستحکم رہی ہے۔

The post سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا رجحان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » بزنس http://bit.ly/2Wwre3e