وزیراعظم کی ایران کوشدید سیلاب سے نمٹنے کیلیے تعاون کی پیشکش - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

وزیراعظم کی ایران کوشدید سیلاب سے نمٹنے کیلیے تعاون کی پیشکش

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ایران کوشدید سیلاب سے نمٹنے کیلئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر بھرپور تعاون کی پیشکش کی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ایران کے عوام بدترین سیلاب سےمتاثر ہوئے ہیں۔ اس مشکل گھڑی میں ہماری  دعائیں اورہمدردیاں ایران کے لوگوں کے ساتھ ہیں۔

اس خبرکو بھی پڑھیں: ایران میں ریکارڈ بارش اور سیلاب میں ہلاکتوں کی تعداد 70 ہوگئی

وزیراعظم نے کہا کہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پرایرانی بھائیوں کی امداد کے لئے تیارہیں۔

The post وزیراعظم کی ایران کوشدید سیلاب سے نمٹنے کیلیے تعاون کی پیشکش appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان http://bit.ly/2Vqm08K