کراچی کے علاقے کورنگی میں گڑھے میں گرکر3 افراد جاں بحق - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

کراچی کے علاقے کورنگی میں گڑھے میں گرکر3 افراد جاں بحق

 کراچی: کورنگی ابراہیم حیدری میں عابدین کمپنی کے قریب 3 افراد گڑھے میں گرکرجاں بحق ہوگئے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق کراچی میں کورنگی ابراہیم حیدری میں عابدین کمپنی کے قریب 3 افراد گڑھے میں گرکرجاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق افراد کی شناخت اقبال الدین، درویش اورزربلی کے نام سے کی گئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ایک شخص کی حالت تشویشناک ہے جس کی شناخت جعفر کے نام سے ہوئی ہے۔ تینوں افراد کی لاشوں کوجناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

 

The post کراچی کے علاقے کورنگی میں گڑھے میں گرکر3 افراد جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان http://bit.ly/2U5bmCW