بلدیہ شرقی میں کرپشن کا نیا انداز متعارف - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

بلدیہ شرقی میں کرپشن کا نیا انداز متعارف

 کراچی:  بلدیہ شرقی میں کے سپر نٹنڈنٹ انجینئر نے مبینہ کر پشن کانیا انداز متعارف کرادیا۔

ذرائع کے مطابق بلدیہ شرقی میںانتہائی بااثرایس سی طارق مغل نے مبینہ کرپشن کا نیا طریقہ متعارف کرادیا ہے اور ورک آرڈر پر6 فیصد مبینہ رشوت وصول کی جا رہی ہے ،ٹھیکے کی منظوری کے بعد بھی کمیشن وصول کیاجارہا ہے۔

ٹھیکیداروں کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیاہے کہ ٹھیکوں پرمبینہ رشوت خوری پرطارق مغل کے خلاف نیب میں درخو است دی جائے گی، ایس سی کی مبینہ کمیشن وصولی کے بارے چیئر مین معید انور کو بھی علم ہے لیکن وہ سند ھ حکومت کے دباؤکی وجہ سے خاموش بیٹھے ہیں۔

The post بلدیہ شرقی میں کرپشن کا نیا انداز متعارف appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2U3WjOQ