کوئٹہ میں منی لانڈرنگ کیخلاف بڑی کارروائی، 8ارب کی غیرقانونی ٹرانزیکشنز پر 3 گرفتار - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

کوئٹہ میں منی لانڈرنگ کیخلاف بڑی کارروائی، 8ارب کی غیرقانونی ٹرانزیکشنز پر 3 گرفتار

کوئٹہ: ایف آ ئی اے کوئٹہ نے منی لانڈرنگ کیخلاف بڑی کارروائی کے دوران 8ارب کی غیرقانونی ٹرانزیکشنز پر 3 گرفتار کرلیے۔

ایف آ ئی اے کوئٹہ نے منی لانڈرنگ میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے کاروبار کی آڑمیں 8بینک اکاؤنٹس سے 7ارب 90کروڑ روپے کی غیر قانونی ٹرانزیکشن کرنے والے 3ملزمان گرفتار کو گرفتار کر کے ملزمان کے اکاؤنٹ میں 2کروڑ 70لاکھ روپے منجمد کر لیے۔

ملزمان اشرف علی، حبیب الرحمان اور غلام محمد کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

The post کوئٹہ میں منی لانڈرنگ کیخلاف بڑی کارروائی، 8ارب کی غیرقانونی ٹرانزیکشنز پر 3 گرفتار appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2Vb8m9D