جیلینا ڈوکک نے سخت محنت سے اپنا وزن 40 کلو کم کرلیا - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

جیلینا ڈوکک نے سخت محنت سے اپنا وزن 40 کلو کم کرلیا

 میلبورن:  آسٹریلیا کی سابق ٹینس چیمپئن جیلینا ڈوکک نے 40 کلو وزن کم کرلیا۔

35 سالہ ڈوکک اپنے کیریئر کے دوران عالمی نمبر چار درجے پر پہنچیں، ان کا وزن 120 کلو تک بڑھ گیا جس کی وجہ سے انھوں نے گھر سے نکلنا چھوڑ دیا تھا مگر اب ان کا وزن 80 کلو ہوگیا ہے۔

جیلینا ڈوکک نے کہاکہ ریٹائرمنٹ کے بعد انھوں نے اپنی خوراک کا خیال رکھنا چھوڑ دیا تھا جس کی وجہ سے وزن میں اضافہ ہوا، اب احتیاط اور ورزش سے کمی لانے میں کامیاب رہیں۔

The post جیلینا ڈوکک نے سخت محنت سے اپنا وزن 40 کلو کم کرلیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2WqwNQl