نازیبا کمنٹس پر معطل ہونے والے پانڈیا گھر میں چھپ کر بیٹھ گئے - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

نازیبا کمنٹس پر معطل ہونے والے پانڈیا گھر میں چھپ کر بیٹھ گئے

 ممبئی: خواتین کے خلاف نازیبا کمنٹس پر معطل ہونے والے بھارتی کرکٹر ہردیک پانڈیا گھر میں چھپ کر بیٹھ گئے۔

والد ہمانشو کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا سے واپسی کے بعد سے ہردیک گھر سے باہر نکلے نہ ہی فون پر کسی سے بات کی، وہ صرف آرام کررہے ہیں۔

The post نازیبا کمنٹس پر معطل ہونے والے پانڈیا گھر میں چھپ کر بیٹھ گئے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل http://bit.ly/2RPckX0