وکٹوریہ آذرنیکا ناقص فارم کا تذکرہ کرتے ہوئے رو پڑیں - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

وکٹوریہ آذرنیکا ناقص فارم کا تذکرہ کرتے ہوئے رو پڑیں

 میلبورن:  بیلاروسی ٹینس پلیئر وکٹوریہ آذرنیکا اپنی ناقص فارم کا تذکرہ کرتے ہوئے پریس کانفرنس میں رو پڑیں۔

انھیں ڈیبیو کے بعد دوسری مرتبہ آسٹریلین اوپن کے پہلے ہی رائونڈ سے رخصت ہونا پڑا، وہ بچے لیو کی پیدائش اور پھر اس کی تحویل کے لیے قانونی جنگ کے سبب کھیل سے دور رہیں، جس کا اثر ان کے کھیل پر بھی پڑا، 29 سالہ وکٹوریہ آذرنیکا نے اپنے جذبات پر قابو پاتے ہوئے ایک بار پھر کھیل میں عروج پر پہنچنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

The post وکٹوریہ آذرنیکا ناقص فارم کا تذکرہ کرتے ہوئے رو پڑیں appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل http://bit.ly/2RWdQq4