سال کا پہلا دن؛ بینکوں اور مالیاتی اداروں میں عوامی لین دین بند - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

سال کا پہلا دن؛ بینکوں اور مالیاتی اداروں میں عوامی لین دین بند

 کراچی: بینک دولت پاکستان منگل یکم جنوری 2019 کوبینک تعطیل کے موقع پر عوام سے لین دین کے لیے بند رہے گا۔

بینک دولت پاکستان منگل یکم جنوری 2019 کوبینک تعطیل کے موقع پر عوام سے لین دین کے لیے بند رہے گا۔ بینک تعطیل کے باعث تمام بینک، ترقیاتی مالی ادارے، مائیکرو فنانس بینک اس روز عوام سے لین دین نہیں کریں گے۔ بینکوں، ترقیاتی مالی اداروں، مائیکرو فنانس بینکوں کا تمام عملہ حسبِ معمول دفتر حاضر ہوگا تاہم عوامی لین دین بند رہے گا۔

The post سال کا پہلا دن؛ بینکوں اور مالیاتی اداروں میں عوامی لین دین بند appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » بزنس http://bit.ly/2F10uC7