محمد عباس کا فلینڈر سے موازنہ نہیں کرنا چاہیے، سرفراز احمد - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

محمد عباس کا فلینڈر سے موازنہ نہیں کرنا چاہیے، سرفراز احمد

 لاہور:  سرفراز احمد نے محمد عباس اور ورنون فلینڈرکے موازنے سے گریز کیا ہے۔

پریس کانفرنس میں جب دونوں پیسرز میں مماثلت کا سوال پوچھا گیا تو پاکستانی کپتان نے کہاکہ فی الحال محمد عباس کا پروٹیز پیسر سے موازنہ نہیں کرنا چاہیے۔

پروٹیز پیسر10 سال سے کھیل رہے ہیں جبکہ پاکستانی بولر کو انٹرنیشنل کیریئر شروع کیے ابھی ڈیڑھ سال ہی ہوا، بہرحال محمد عباس نے اپنی صلاحیتیں منوائی ہیں، امید ہے کہ وہ مسلسل کھیلتے رہے تو فلینڈر کی طرزاور کلاس کے بولر ثابت ہوں گے۔

The post محمد عباس کا فلینڈر سے موازنہ نہیں کرنا چاہیے، سرفراز احمد appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل http://bit.ly/2R7gxW8