ایک ہزار یوٹیلٹی اسٹورز کو جدید بنانے کا فیصلہ - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

ایک ہزار یوٹیلٹی اسٹورز کو جدید بنانے کا فیصلہ

 اسلام آباد: ملک میں ایک ہزاراسٹورز کو جدید آؤٹ لک کے ساتھ مربوط بناکران پرتمام ضروری اشیا کی فراہمی یقینی بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

بورڈ آف ڈائریکٹرکا اجلاس چیئرمین ذوالقرنین علی خان کی زیرصدارت ہوا، چیئرمین نے ادارے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ ادارہ جلد ہی ترقی کی راہ پر گامزن ہو جائے گا، جس کے لیے وہ وزارت صنعت و پیداوار اور وزیر اعظم سیکریٹریٹ سے الگ الگ ملاقاتیں کر رہے ہیں۔

یوٹیلٹی اسٹورزکا پوریشن نے ملک میں ایک ہزاراسٹورز کو جدید آؤٹ لک کے ساتھ مربوط بناکران پرتمام ضروری اشیا کی فراہمی یقینی بنانے کا فیصلہ کر لیا۔

The post ایک ہزار یوٹیلٹی اسٹورز کو جدید بنانے کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » بزنس https://ift.tt/2GgDqSb