اسلام آباد: ایف بی آر نے 2019 سے نیا نظام نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ایف بی آرنے یکم جنوری 2019 سے ملک بھر میں قائم اپنے فیلڈ فارمشنز میں ٹیکس کلیکشن مینجمنٹ اور ٹیکس وصولیوں کا اکاؤنٹنٹ جنرل کے اعدادوشمار کیساتھ ری کنسیلیشن کا نیا نظام نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ تمام فیلڈ آفسز میں ان لینڈ ریونیو کے تمام ٹیکس کیلیے ٹیکس کریڈٹ کی تصدیق اور اجرا بھی خودکارنظام کے ذریعے ہوا کرے گا۔
The post نئے سال سے ٹیکس وصولی کا نیا نظام نافذ کرنے کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » بزنس https://ift.tt/2R6WCWC