اسلام آباد کے ڈی چوک میں اساتذہ کا دھرنا - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

اسلام آباد کے ڈی چوک میں اساتذہ کا دھرنا

اسلام آباد کے ڈی چوک میں اساتذہ کا دھرنا آٹھویں روز بھی جاری ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک کے دارالحکومت میں شدید سردی اور بارش کے باوجود کمیونٹی اسکول کے اساتذہ کا دھرنا آٹھویں روز بھی جاری ہے جس میں مردوں کے ساتھ ساتھ ملک بھر سے آئی خواتین اساتذہ بھی شریک ہیں۔

واضح رہے بیسک ایجوکشن کمیونٹی اسکولز کے اساتذہ آٹھ روز سے ڈی چوک میں سراپا احتجاج ہیں جب کہ مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ انہیں فوری مستقل کیا جائے اور معمولی تنخواہوں کی ادائیگی فوری کی جائے۔

The post اسلام آباد کے ڈی چوک میں اساتذہ کا دھرنا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2G6A6Jq