نواز شریف کی شہباز شریف سے ملاقات، نیب کیسز پر مشاورت    - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

نواز شریف کی شہباز شریف سے ملاقات، نیب کیسز پر مشاورت   

 اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں نیب کیسز پر مشاورت کی گئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف نے منسٹرز انکلیو اسلام آباد میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں نیب کیسز پر مشاورت کی گئی۔

ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال، نیب کیسز، پارٹی امور اور آئندہ کی حکمت عملی پر مشاورت کی گئی، اس کے علاوہ ملاقات میں قومی اسمبلی اجلاس سے متعلق حکمت عملی اور دیگر اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

The post نواز شریف کی شہباز شریف سے ملاقات، نیب کیسز پر مشاورت    appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2F66345