سچن ٹنڈولکر کی ’ماسٹر کاپی‘ پارتھیو شاہ ٹیسٹ کرکٹ میں انٹری دینے کو تیار - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

سچن ٹنڈولکر کی ’ماسٹر کاپی‘ پارتھیو شاہ ٹیسٹ کرکٹ میں انٹری دینے کو تیار

ممبئی: سابق بھارتی بیٹسمین سچن ٹنڈولکر کی ’ماسٹر کاپی‘ پارتھیو شاہ ٹیسٹ کرکٹ میں انٹری دینے کو تیار ہیں۔

پارتھیو شاہ نے جولائی میں ویسٹ انڈیز اے کے خلاف انگلینڈ میں 188 رنز اسکور کیے تھے، وہ ان کی 12 میچز میں چھٹی فرسٹ کلاس سنچری تھی، گزشتہ ماہ پارتھیو جنوبی افریقہ اے کے خلاف 136 رنز اسکور کرچکے ہیں، ان کی 14 فرسٹ کلاس میچز میں ایوریج 56.72 ہے۔

سابق آسٹریلوی بیٹسمین مارک وا کاکہنا تھا کہ پارتھیو شاہ کی تکنیک ہوبہو سچن ٹنڈولکر کے جیسی ہے۔

 

The post سچن ٹنڈولکر کی ’ماسٹر کاپی‘ پارتھیو شاہ ٹیسٹ کرکٹ میں انٹری دینے کو تیار appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2RpatoE