مائیک ٹائیسن بھی چکن بریانی کے دیوانے ہوگئے - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

مائیک ٹائیسن بھی چکن بریانی کے دیوانے ہوگئے

ممبئی: سابق ہیوی ویٹ باکسنگ چیمپئن مائیک ٹائیسن بھی چکن بریانی کے دیوانے ہوگئے۔

باکسنگ چیمپئن مائیک ٹائیسن بھی چکن بریانی کے دیوانے ہوگئے، وہ مکسڈ مارشل آرٹ ایونٹ کے سلسلے میں ممبئی آئے تھے، جہاں پر ان کی سیکیورٹی کے فرائض شیرا نے نبھائے۔

مائیک ٹائیسن بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کے بھی سیکیورٹی گارڈ ہیں،انھوں نے شیرا اینڈ ٹائیگر کے نام سے سیکیورٹی سروس قائم کی ہے، شیرا نے کہاکہ ٹائیسن کو چکن بریانی بہت پسند آئی جبکہ انھوں نے اپنے لیے ایک شیروانی بھی خریدی۔

 

The post مائیک ٹائیسن بھی چکن بریانی کے دیوانے ہوگئے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2Qtakz9