کپتان نے اپنے ہی کوچ کو برطرف کرنے کی پوسٹ لائیک کردی - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

کپتان نے اپنے ہی کوچ کو برطرف کرنے کی پوسٹ لائیک کردی

لندن: فٹبال ٹیم کے کپتان نے اپنے ہی کوچ کوبرطرف کرنے کی پوسٹ لائیک کردی۔

مانچسٹر یونائیٹڈ کے کپتان انتونیو نے اپنی ہی ٹیم کے کوچ جوز مورینہو کو برطرف کرنے کی پوسٹ لائیک کرنے کے بعد معافی مانگ لی، انھوں نے انسٹا گرام پر ایک پوسٹ کو لائیک کیا جس میں چیمپئنز لیگ میں ویلنشیا کے خلاف خراب کارکردگی پر مورینہو کو برطرف کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

بعدازاں میں انتونیو نے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ میں نے صرف مورینہو کی تصویر دیکھ کر اسے لائیک کیا اوپر موجود تحریر کو نہیں پڑھا تھا۔

 

The post کپتان نے اپنے ہی کوچ کو برطرف کرنے کی پوسٹ لائیک کردی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2RoLWA6