اسلام آباد ایئر پورٹ پر غیر ملکی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

اسلام آباد ایئر پورٹ پر غیر ملکی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی

 اسلام آباد: بنکاک سے آنے والی غیر ملکی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی۔

بنکاک سے آنے والی غیرملکی پرواز اسلام آباد ایئر پورٹ پر حادثے سے بال بال بچ گئی، ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق بنکاک سے آنے والی غیرملکی پرواز تھائی ایئر لائن سے لینڈنگ کے دوران پرندہ ٹکرا گیا تاہم پائلٹ نے جہاز کو بحفاظت لینڈ کرالیا اور تمام مسافر محفوظ رہے۔

اس خبر کو بھی پڑھیں : لاہور میں قومی ایئرلائن کی پرواز خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی

پرندہ ٹکرا کے باعث جہاز کی ونڈ اسکرین ٹوٹ گئی جس کے کے باعث پرواز واپس بنکاک روانہ نہ ہوسکی تاہم پرواز ونڈ اسکرین کی مرمت کے بعد واپس روانہ ہوگی۔

The post اسلام آباد ایئر پورٹ پر غیر ملکی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2IDwJXU