توہین رسالت کیس میں سزا کے خلاف آسیہ بی بی کی اپیل پر فیصلہ محفوظ - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

توہین رسالت کیس میں سزا کے خلاف آسیہ بی بی کی اپیل پر فیصلہ محفوظ

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے توہین رسالت کیس میں سزا کے خلاف آسیہ بی بی کی اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

سپریم کورٹ میں توہین رسالت کیس میں سزا کے خلاف آسیہ بی بی کی اپیل کی سماعت ہوئی۔ ملزمہ اور مدعی کے وکلا کے دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت نے اپیل کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس نے میڈیا کو کیس پر تبصروں سے روکتے ہوئے کہا کہ عدالت نے صرف شواہد کو دیکھ کر فیصلہ کرنا ہے۔

The post توہین رسالت کیس میں سزا کے خلاف آسیہ بی بی کی اپیل پر فیصلہ محفوظ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2OeNJtC