جسٹس (ر) دوست محمد نے ریٹائرمنٹ کے 6 ماہ بعد بھی سرکاری گاڑی واپس نہیں کی - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

جسٹس (ر) دوست محمد نے ریٹائرمنٹ کے 6 ماہ بعد بھی سرکاری گاڑی واپس نہیں کی

 اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس دوست محمد خان نے تاحال سرکاری گاڑی واپس نہیں کی۔

ذرائع کے مطابق رواں سال مارچ میں رٹائرڈ ہونے والے سپریم کورٹ کے سابق جج دوست محمد خان نے تاحال سرکاری گاڑی واپسی نہیں جب کہ وہ گاڑی کے ساتھ ڈرائیور بھی استعمال کر رہے ہیں۔

The post جسٹس (ر) دوست محمد نے ریٹائرمنٹ کے 6 ماہ بعد بھی سرکاری گاڑی واپس نہیں کی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2wHuy0F