وزیر اعظم عمران خان امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات نہ کریں، رضا ربانی - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

وزیر اعظم عمران خان امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات نہ کریں، رضا ربانی

 اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے رہنما اورسابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو سے ملاقات نہ کریں۔

میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے میاں رضا ربانی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کوامریکی وزیر خارجہ کی آمد پر ان سے ملاقات نہیں کرنی چاہیے۔

سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے امریکی وزیر خارجہ سے وزیراعظم کی ملاقات پروٹوکول کیخلاف قرار دیتے ہوئے کہاکہ وزیراعظم عمران خان کو امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی پاکستان آمد پر ان سے ملاقات نہ کرنے کامشورہ دے دیا۔

 

The post وزیر اعظم عمران خان امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات نہ کریں، رضا ربانی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2LWR8qW