دبئی: ایشیا کپ سپر 4 میچ کے دوران بھارتی شائق شعیب ملک کو ’جیجو جیجو‘ کہہ کر پکارتے رہے۔
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں کچھ بھارتی شائقین شعیب ملک کو جیجو جیجو کہہ کر پکاررہے ہیں، جس کے جواب میں آل راؤنڈر بھی ہاتھ ہلاکر ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
یاد رہے کہ بھارت سے ایشیا کپ سپر 4 میچ میں شعیب ملک نے 78 رنز بنائے تاہم گرین شرٹس کو 9 وکٹ سے شکست ہوگئی تھی۔
The post سپر 4 میچ، بھارتی شائق شعیب ملک کو ’جیجو جیجو‘ کہہ کر پکارتے رہے appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2IckG3E