راولپنڈی: عید الاضحیٰ کے موقع پر غیر قانونی طور پر کھالیں جمع کرنے والے کالعدم تنظیموں کے218 افراد کو گرفتار کیا گیا۔
عید الاضحیٰ کے موقع پر پنجاب بھر میں غیر قانونی طور پر کھالیں جمع کرنے والے نجی اداروں اورکالعدم تنظیموں کیخلاف بھرپور کارروائی کی گئی۔ 2 روز کے دوران 269 مقدمات درج کرکے مختلف کالعدم تنظیموں کے218 افراد کو گرفتار کیا گیا۔
واضح رہے کہ تمام گرفتار افراد کیخلاف بلاتفریق کارروائیاں کی جارہی ہیں۔
The post غیرقانونی کھالیں جمع کرنے پر کالعدم تنظیموں کے 218 افراد گرفتار appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2wbCKG7