بھارت میں بھی دونوں ہاتھوں سے بولنگ کرنے والا بولر سامنے آگیا - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

بھارت میں بھی دونوں ہاتھوں سے بولنگ کرنے والا بولر سامنے آگیا

چنئی: بھارت میں بھی دونوں ہاتھوں سے پروفیشنل لیول پر بولنگ کرنے والا بولر سامنے آگیا۔

تامل ناڈو پریمیئر لیگ میں وی بی کانچی ویرانز کی جانب سے موکیت ہری ہرن کو میدان میں اتارا گیا جنھوں نے دونوں ہاتھوں سے بولنگ کے جوہر دکھائے۔ ڈنڈیگل ڈریگنز کے خلاف میچ میں کپتان بی اپراجیت نے چھٹے اوور کیلیے ہری ہرن کو گیند تھمائی،انھوں نے رائٹ ہینڈر این جگدیسن کو لیفٹ آرم اسپن بولنگ کی، لیفٹ ہینڈڈ ہری نشانتھ کے خلاف وہ رائٹ آرم سے آف اسپن کرتے نظر آئے۔

The post بھارت میں بھی دونوں ہاتھوں سے بولنگ کرنے والا بولر سامنے آگیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2mFTxMj