بچوں کو پولیو قطرے نہ پلانا بھی دہشت گردی ہے ، شوکت یوسفزئی - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

بچوں کو پولیو قطرے نہ پلانا بھی دہشت گردی ہے ، شوکت یوسفزئی

پشاور:  خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے  ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ پولیو کے قطرے بچوں کو نہ پلانا بھی ایک قسم کی دہشتگردی ہے۔

پوری دنیا پولیو سے نجات حاصل کر چکی ہے یہاں تک کہ بھارت بھی لیکن ہم آج بھی افغانستان اور نائجیریا کی صف میں کھڑے ہیں۔

صوبائی وزیر نے کہا کہ وزیر اعلیٰ محمود خان کی کوشش ہے کہ صوبے کو پولیو فری بنائیں،یہ ہم سب کی ذمہ داری ہے۔

The post بچوں کو پولیو قطرے نہ پلانا بھی دہشت گردی ہے ، شوکت یوسفزئی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/38ACUrM