ٹوکیو: جاپانی شہنشاہ اکی ہیٹو نے شاہی تخت سے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا۔
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق جاپان کے شہنشاہ آکی ہیٹو نے بیماری کی وجہ سے اپنی مصروفیات ترک کر دی ہیں۔ 84 سالہ بادشاہ اگلے برس 30 اپریل کو تخت چھوڑدیں گے۔
واضح رہے کہ اکی ہیٹو کی تخت سے دستبرداری کے بعد58 سالہ ولی عہد ناروہیٹو بادشاہ بن جائیں گے۔
The post جاپانی شہنشاہ نے شاہی تخت سے کنارہ کشی کا اعلان کر دیا appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » انٹر نیشنل https://ift.tt/2lQItvs