کراچی: شہر قائد کا بڑا اپ سیٹ سامنے آگیا، پیپلز پارٹی کے گڑھ لیاری کے حلقہ این اے 246 سے بلاول بھٹو زرداری کو شکست ہوگئی اور وہاں سے تحریک انصاف کے امیدوار نے کامیابی حاصل کرلی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے گڑھ لیاری این اے 246 سے پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 39 ہزار 325 ووٹ حاصل کیے اور تیسرے نمبر پر رہے جب کہ کامیابی تحریک انصاف کے امیدوار شکور شاد ہاون کے حصے میں آئی۔
نتائج کے مطابق دوسرے نمبر پر تحریک لبیک یارسول اللہ کے امیدوار رہے۔
The post کراچی کا بڑا اپ سیٹ: پیپلز پارٹی کے گڑھ لیاری سے بلاول بھٹو زرداری کو شکست appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2LGL6i3
