سندھ اسمبلی کے غیر حتمی اورغیر سرکاری نتائج - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

سندھ اسمبلی کے غیر حتمی اورغیر سرکاری نتائج

 کراچی: ملک کے دوسرے بڑے صوبے سندھ میں صوبائی اسمبلی کی 130 نشستوں پر براہ راست انتخابات ہونا تھے تاہم 129 نشستوں پر پولنگ ہوئی، سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 6 سے پیپلز پارٹی کے میرشبیر بجارانی الیکشن سے قبل ہی بلامقابلہ منتخب ہوچکے ہیں۔سندھ اسمبلی کے لیے 2 ہزار 382 امیدوار میدان میں ہیں۔

حلقہ پارٹی کامیاب امیدوار ووٹوں کی تعداد
PS-6 پاکستان پیپلز پارٹی میر شبیر بجارانی بلامقابلہ

The post سندھ اسمبلی کے غیر حتمی اورغیر سرکاری نتائج appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2NJzZlK