گجرات میں زہریلا کھانا کھانے سے بہن بھائی جاں بحق - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

گجرات میں زہریلا کھانا کھانے سے بہن بھائی جاں بحق

پنجاب کے شہر گجرات میں زہریلا کھانا کھانے سے بہن بھائی جاں بحق ہوگئے جب کہ ماں اور بیٹی کی حالت تشویشناک ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق گجرات کے علاقے کڑیانوالہ میں زہریلا کھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد کی حالت غیر ہوگئی جس کے بعد 18 سالہ شاہینہ اور 14 سالہ شاہ زیب جو رشتے میں بہن بھائی ہیں موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جب کہ ماں اور بیٹی کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور کھانا قبضے میں لے لیا ہے جسے فرانزک لیبارٹری بھجوایا جائے گا۔

The post گجرات میں زہریلا کھانا کھانے سے بہن بھائی جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان http://ift.tt/2rN5G7C