یونس خان سیریز کے آخری ٹیسٹ میں کھوئی ہوئی فارم دوبارہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے لیکن ان کی 34ویں سنچری کے باوجود پاکستانی ٹیم کی مشکلات کم نہیں ہوئی ہیں اور اس نے سڈنی ٹیسٹ کے تیسرے
دن اپنی پہلی اننگز میں 271 رنز پر آٹھ کھلاڑی آؤٹ ہو چکے تھے۔
کھیل کے اختتام پر یونس خان 136 اور یاسر شاہ پانچ رنز پر ناٹ آؤٹ تھے۔
یونس خان دس ہزار رنز کے سنگ میل سے اب صرف 75 رنز دور ہیں۔