پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس

 اسلام آباد: پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت جاری ہے۔ 

ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا جلاس جاری ہے، جس کی صدارت مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی کر رہے ہیں، اجلاس میں پی ڈی ایم کی ائندہ کی حکمت عملی طے کی جائے گی، اور لانگ مارچ اور مہنگائی مارچ سے متعلق سفارشات کو حتمی شکل دی جائے گی۔

اسٹئیرنگ کمیٹی کی سفارشات کل پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس میں پیش کی جائیں گی، جس کی صدارت مولانا فضل الرحمان کریں گے، سربراہی اجلاس اسلام آباد میں ہوگا۔

 

 

The post پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3opMsQR