راولپنڈی میں کرسمس سے قبل 800 لیٹر زہریلی شراب برآمد - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

راولپنڈی میں کرسمس سے قبل 800 لیٹر زہریلی شراب برآمد

روالپنڈی: ویسٹریج پولیس نے کرسمس سے قبل 800 لیٹر زہریلی شراب برآمد کرلی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی کے علاقے ویسٹریج پولیس نے کرسمس سے قبل 800 لیٹر زہریلی شراب قبضے میں لے کر 2 ملزمان گرفتار کرلیا، جب کہ ان کے زیر استعمال گاڑی بھی قبضے میں لے لی۔

پولیس حکام کے مطابق گرفتار شراب سپلائرز میں عامر شہزاد اورکامران مشتاق شامل ہیں، اور انہوں نے یہ شراب کرسمس کے موقع پر بیچنی تھی، زیریلی شراب کا استعمال انتہائی خطرناک ہوسکتا تھا۔

The post راولپنڈی میں کرسمس سے قبل 800 لیٹر زہریلی شراب برآمد appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3oSO6uJ