سینیٹر بہرہ مند سائیکل پر پارلیمنٹ پہنچ گئے - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

سینیٹر بہرہ مند سائیکل پر پارلیمنٹ پہنچ گئے

 اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے پر ایوان بالا کے رکن نے انوکھا احتجاج کیا۔

پیپلزپارٹی کے سینیٹر بہرہ مند تنگی سائیکل پر پارلیمنٹ پہنچ گئے۔ وہ سائیکل پر پارلیمنٹ لاجز سے پارلیمنٹ پہنچے۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا

سینیٹر بہرہ مند تنگی نے کہا کہ رات کے اندھیرے میں مہنگائی کا بم گرایا گیا ہے، موجود سلیکٹڈڈ وزیراعظم کو گھر بھیجنا ہوگا، اگر آج بھی عوام سڑکوں پر نہیں آتے تو آگے مزید برا حال ہوگا۔

The post سینیٹر بہرہ مند سائیکل پر پارلیمنٹ پہنچ گئے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3GNhTMd