کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع سبی میں دھماکا ہوا ہے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
پولیس حکام کے مطابق بلوچستان کے ضلع سبی میں دھماکا ہوا ہے، تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
پولیس کا کہنا ہے دھماکا سبی میں واقع پولیس گراؤنڈ کے عقبی حصے میں ہوا ہے، دھماکے کی اطلاع ملتے ہی فورسز کی بھاری نفری علاقے میں پہنچ گئی اور گھیراؤ کرکے آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔
The post سبی میں دھماکا، جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3HawpOj
