اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر شبلی فرازنے کہا ہے کہ اس ملک میں ہر سطح پر مافیاز ہیں لیکن چینی بحران کے ذمے دار ہم ہیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سینیٹر شبلی فرازنے کہا ہے کہ اس ملک میں ہر سطح پر مافیاز ہیں لیکن چینی بحران کے ذمے دار ہم ہیں، ہماری حکومت کے لیے صرف مہنگائی چیلنج ہے، اپوزیشن میں اتنی اہلیت نہیں کہ وہ حکومت کو ٹف ٹائم دے سکے۔
پی ٹی آئی رہنما کا مزید کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کا آغاز بھی رسوائی ہے اور انجام بھی رسوائی ہے۔
The post چینی بحران کی ذمے دار حکومت ہے، شبلی فراز کا اعتراف appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3qfrpBS
