سوات اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

سوات اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور: شہر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس سے خوف و ہراس پھیل گیا۔ 

ایکسپریس نیو کے مطابق سوات اور اس کے گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،  ریکٹراسکیل پر زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 8 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ اس قدر شدید تھا کہ لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر آگئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق شہر میں آنے والے زلزلے کی گہرائی 120 کلومیٹر تھی، اور اس کا کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا

The post سوات اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3kdGOPr