ساہیوال میں فریج پھٹنے سے گھر میں آتشزدگی سے ایک شخص ہلاک - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

ساہیوال میں فریج پھٹنے سے گھر میں آتشزدگی سے ایک شخص ہلاک

ساہیوال: شاداب ٹاون میں فریج پھٹنے سے گھر میں آتشزدگی کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

ساہیوال کے علاقے شاداب ٹاؤن میں فریج کا اسٹپلائزر پھٹنے سے گھر میں آگ لگ گئی جس کو بجھانے کی کوشش میں ہمسایہ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق گھر والے لاہور گئے ہوئے تھے جس کے باعث ہمسایہ آگ بجھانے کے لیے گھر میں آیا جب کہ جاں بحق شخص کی شناخت 60 سالہ منشاء کے نام سے ہوئی ہے جو نجی بینک میں ملازم تھا۔

The post ساہیوال میں فریج پھٹنے سے گھر میں آتشزدگی سے ایک شخص ہلاک appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3c7Dalt