امریکا پاکستان کو 70 لاکھ ڈالر فراہم کرے گا - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

امریکا پاکستان کو 70 لاکھ ڈالر فراہم کرے گا

 اسلام آباد: امریکا پاکستان کو 70 لاکھ ڈالر فراہم کرے گا، رقم ایشیائی ترقیاتی بینک کے پراجیکٹ کے تحت پاکستان کو ملے گی۔

اس حوالے سے ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق یہ رقم ایشیائی ترقیاتی بینک کے پراجیکٹ کے تحت پاکستان کو ملے گی۔

اعلامیے میں مزید بتایا گیا ہے کہ رقم سے غریب اور نادار افراد کو معاونت فراہم کی جائے گی، رقم کورونا کے دوران بے روزگار افراد  کے لیے مختص ہوگی۔

اعلامیے کے مطابق رقم احساس پروگرام کے تحت تقسیم کی جائے گی۔

The post امریکا پاکستان کو 70 لاکھ ڈالر فراہم کرے گا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3oFGB95