جے یو آئی کے رہنما مفتی کفایت اللہ غداری کے مقدمے میں ضمانت پر رہا - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

جے یو آئی کے رہنما مفتی کفایت اللہ غداری کے مقدمے میں ضمانت پر رہا

ہری پور: جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما مفتی کفایت اللہ کو سنٹرل جیل ہری پور سے رہا کردیا گیا۔

جے یو آئی کے رہنما مفتی کفایت اللہ غداری کے مقدمے میں ضمانت پر رہا کر دیا گیا، جلوس کی صورت میں مانسہرہ پہنچے، پشاور ہائی کورٹ کے ایبٹ آباد بنچ نے ضمانت منظورکی تھی۔

رہائی کے بعد مفتی کفایت اللہ کا کہنا تھا جیل انتظامیہ کے غیر انسانی سلوک پر تادم مرگ بھوک ہڑتال کی تھی، ملاقات کی پابندی عائد تھی نماز نہیں پڑھنے دیا جاتا تھا غیر انسانی سلوک کی وجہ سے عارضہ قلب، شوگر، آنکھوں، دانتوں اور دیگر کئی امراض لگ چکے ہیں۔

The post جے یو آئی کے رہنما مفتی کفایت اللہ غداری کے مقدمے میں ضمانت پر رہا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2UDqsp0