کوئٹہ سے دکی جانیوالی وین کھائی میں جاگری، 6 جاں بحق اور 9 زخمی - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

کوئٹہ سے دکی جانیوالی وین کھائی میں جاگری، 6 جاں بحق اور 9 زخمی

سنجاوی /  کوئٹہ:  کوئٹہ سے دکی کے لیے جانے والی وین سنجاوی کے علاقہ واچ ونی ڈیم کے مقام پر حادثہ کا شکار ہوگئی۔

حادثے میں خاتون و بچے سمیت 6 جاں بحق اور 9زخمی ہوگئے، وین قلابازیاں کھاتی ہوئی کھائی میں جاگری، زخمی افراد کو سول اسپتال لایا گیا جہاں سے شدید زخمیوں کو کوئٹہ ریفر کردیا گیا جب کہ جاں بحق افراد میں سنجاوی دکی کچلاک کے لوگ شامل ہیں۔

The post کوئٹہ سے دکی جانیوالی وین کھائی میں جاگری، 6 جاں بحق اور 9 زخمی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3xlYkpb