رحیم یارخان؛ پیر کا جن نکالنے کیلیے لڑکی پر بہیمانہ تشدد - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

رحیم یارخان؛ پیر کا جن نکالنے کیلیے لڑکی پر بہیمانہ تشدد

رحیم یار خان: جن نکالنے کیلیے پیر نے 14سالہ لڑکی پر بہیمانہ تشدد کیا، تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

جن نکالنے کیلیے پیر نے 14سالہ لڑکی پر بہیمانہ تشدد کیا، اسے تشویشناک حالت میں شیخ زید اسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں ڈاکٹر نے رابطہ کرنے پر بتایاکہ رابعہ کے جسم کے تمام حصوں پر تشدد کے نشانات ہیں اور اس کا رسی سے گلا بھی دبایاگیا ہے،اسپتال میں موجود لڑکی کی والدہ نے تشدد کے مرتکب پیر کانام اور علاقہ بتانے سے صاف انکار کر دیا۔

والدہ نے اپنا نام بتانے سے گریز کرتے ہوئے بتایا کہ پیر اس کی بچی کو جان سے بھی ماردیتا تو پھر بھی وہ کسی قسم کی کوئی کارروائی نہ کرتی، پیر نے جو کچھ کیا بالکل صحیح کیا ہے۔

The post رحیم یارخان؛ پیر کا جن نکالنے کیلیے لڑکی پر بہیمانہ تشدد appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3fvfY1L